1
/
of
2
Darussalam Publishers
University Canteen Main
University Canteen Main
Regular price
Rs.550.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.550.00 PKR
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
No reviews
Couldn't load pickup availability
- Lowest Price
- Free Returns
- Global Delivery
یہ کتاب عربی زبان میں ’’صرخة في مطعم الجامعة‘‘ کے نام سے لاکھوں کی تعداد میں شائع ہو چکی ہے۔ کتاب کا موضوع اسلام کی عزت مآب بیٹیوں کے چہرے کے پردہ کی افادیت اور ان کے گوہر عصمت کی حفاظت ہے۔ کتاب قرآنی آیات، شرعی دلائل، عبرت انگیز اور نصیحت آموز واقعات سے مزین ہے۔ عصر حاضر کی نوجوان نسل کے لیے یہ ایک شاندار تحفہ ہے۔ دارالسلام اس بے حد دلچسپ، مفید، جامع اور مختصر کتاب کو نذر قارئین کرتے ہوئے فخر و انبساط کے جذبات سے سرشار ہے۔ اس امید کے ساتھ کہ اس کے مطالعے سے مسلم بیٹیاں اور بیٹے صراط مستقیم پر گامزن ہونے میں سہولت محسوس کریں گے۔ اسی راہ پر چلنے میں امت کی عظمت گم گشتہ کی بازیابی ہو سکتی ہے۔
Urdu Book Title | یونیورسٹی کینٹین میں |
ISBN | D-9786035000697 |
Author | Dr. Muhammad Abd Al-Rahman Al Arifi |
Language | Urdu |
Book Pages | 120 |
Book Size (cm) | 14x21 |
Genre | Women |
Publication | Darussalam Publishers |
Colour | 4 Colour |
Weight | 0.306 kg |
Share

