Skip to product information
1 of 4

Darussalam Publishers

Stories of the Repentance

Stories of the Repentance

Regular price Rs.490.00 PKR
Regular price Sale price Rs.490.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
  • Lowest Price
  • Free Returns
  • Global Delivery

ہم میں سے کون ہے جس نے گناہ نہ کیا ہو؟ ہم میں سے کون ہے جس نے تمام احکام با کمال پورے کیے ہوں؟ ہم سب ہی بحیثیتِ انسان گناہ گار اور خطا کار ہیں اور ہمیشہ اپنے رب کی رحمت اور مغفرت کے طلبگار ہیں۔ ہم میں سے بہتر وہی ہیں جو اپنی خامیوں، کمیوں اور غلطیوں کو پہچانتے ہوں اور اپنے رب کے آگے توبہ کر کے اُسکی رحمت کے طلبگار ہوں۔ یہ کتاب ایسی ہی لوگوں کی سچی کہانیوں کا مجموعہ ہے جو اپنے رب سے مایوس نہیں ہوئے اور اُسکے آگے اپنی غلطی کا اعتراف کر کے معافی کے طلبگار ہوئے۔ آیئے، ہم بھی ان سچے واقعات سے اپنی مغفرت کا سامان کریں۔   

Urdu Book Title توبہ کی کہانیاں
ISBN D-9789960899879
Author Muhammad Abdu Mughawari
Language English
Book Pages 128
Book Size (cm) 14x21
Genre General
Publication Darussalam Publishers
Colour 1 Colour
Weight 0.346 kg
View full details