Skip to product information
1 of 5

Darul Ishaat

Tib e Nabvi

Tib e Nabvi

Regular price Rs.710.00 PKR
Regular price Rs.950.00 PKR Sale price Rs.710.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
  • Lowest Price
  • Free Returns
  • Global Delivery

زیرِنظر کتاب میں مختلف اشیاء کے خواص، فوائد اور استعمال کے طریقے بیان کیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ مختلف روحانی وجسمانی امراض کے علاج کے لیے قران وحدیث سے منتخب دعاوَں کا ذکر ہے، مزید برآں بعض تجربات ومشاہدات کی روشنی میں چند دعاوَں اور اذکار کے اثرات وفوائد کا ذکر بھی کیا ہے،گویا یہ کتاب طبِ نبوی پر ایک شہکار `اسائیکلوپیڈیا آف طب اسلامی` ہے۔پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ زیر نظر کتاب حافظ ابن قیم کی شہرہ آفاق تصنیف ’زاد المعاد فی ہدی خیر العباد‘ کے ایک باب ’الطب النبوی‘ کا علیحدہ حصہ ہے جسے ایک کتاب کی شکل میں الگ سے طبع کیا گیا ہے۔ مولانا کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ دعا اور دوا کے سلسلے میں افراط کا شکار ہیں لیکن یہ دونوں نقطہ ہائے نظر تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے میل نہیں کھاتے بیماری کے علاج کے لیے دعا اور دوا دونوں از بس ضروی ہیں  

Urdu Book Title طبِ نبوی صلى الله عليه وسلم
ISBN 504010267
Author Imam Ibn Al-Qayyim Al Jauziyyah
Language Urdu
Book Pages 528
Book Size (cm) 14x21
Genre Health
Publication Dar Ul Andlus
Colour 1 Colour
Weight 1.5 kg
View full details