Skip to product information
1 of 5

Darussalam Publishers

Nukhbat ul Sahiheen (Qari Suhaib Ahmed)

Nukhbat ul Sahiheen (Qari Suhaib Ahmed)

Regular price $350.00 PKR
Regular price Sale price $350.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
  • Lowest Price
  • Free Returns
  • Global Delivery

This book Nukhbat ul Sahiheen is written by Qari Suhaib Ahmed Meer Muhammad and published in the Urdu language by Darussalam. This is an explanation of 100 Ahdadiths from Sahih Bukhari and Sahih Muslim, Specially for kids. بچوں کو مٹھائی کا ٹکڑا دیجیے تو وہ کتنے خوش ہوتے ہیں اور اپنی پیاری پیاری اداؤں سےآپ کی محبت کا کتنا خوشگوار صلہ دیتے ہیں۔ محبت و شفقت کا یہی طریقہ بچوں کی تربیت کے لیے بر سرِ کار لایئے۔ انھیں چمکاریئے۔ اپنے پاس بٹھایئے اور اللہ کے آخری رسول اور نبی محمد ﷺ کی حدیثیں سنایئے۔ مدرسے یا اسکول جانے والے بچوں کو تین دن میں کم سے کم ایک حدیث ضروری اد کرایئے۔ اس کے معنی اور مفہوم واضح کیجیے۔ پھر اس پر عمل کی اہمیت، فضیلت اور افادیت بتایئے۔ ان پر اچھی طرح روشن کر دیجیے کہ ہمارے راہبر اعظم صرف محمد ﷺ ہی ہیں۔ اللہ کے حکم اور رسول اللہ ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے سے دنیا میں عزت اور سرفرازی ملتی ہے اور آخرت میں جنت کے سدا بہار باغ عطا کیے جاتے ہیں۔ صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی احادیث کا یہ منتخب گلدستہ علم و عمل کی شمعیں فروزاں کرنے کے لیے ہی شائع کیا گیا ہے۔ یہ تحفہ اپنے بچوں کو بھی دیجیے اور عزیز و اقارب کے بچوں کو بھی پیش کیجیے۔ ان شاء اللہ ! خیابانِ حدیث کا یہ مقدس تحفہ آپ کے گھروں میں اسلام کی صالح تہذیب کا اُجالا کردے گا۔   

Urdu Book Title (قاری صہیب احمد) نخجتہ الصحیحین
ISBN D-9789695741955
Author Qari Suhaib Ahmed
Language Urdu
Book Pages 112
Book Size (cm) 14x21
Genre Children
Publication Darussalam Publishers
Colour 1 Colour
Weight 0.202 kg
View full details