Skip to product information
1 of 5

Darussalam Publishers

Jadeed Arabic Seekhein (Fine Quality)

Jadeed Arabic Seekhein (Fine Quality)

Regular price Rs.750.00 PKR
Regular price Sale price Rs.750.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
  • Lowest Price
  • Free Returns
  • Global Delivery

زیر نظر کتاب جو حجم کے اعتبار سے مختصر ہے لیکن افادیت کے پہلو سے بڑی بڑی کتابوں پہ بھاری ہے اس میں عربی بول چال کے حوالے سے بہت ہی احسن انداز سے رہنمائی کی گئی ہے مختلف فنون اور پیشوں کے لیے عربی الفاظ مختلف عناوین کےتحت بیان کیے گئے ہیں جوعربی بول چال کی عملی مشق کےلیے معاون ہے۔ مختلف افراد کےمکالمے بھی اس میں دیئے گئے ہیں مثلاً اگر کوئی عرب ملک میں جانے اور راستہ پوچھنے کی ضرورت ہو، یا ہوٹل میں گفتگو کرنی پڑے، یا پاسپورٹ آفس میں بات چیت کی ضرورت پڑے تو کس طریقے سے گفتگو ہوگی اس کےنمونے کتاب میں موجود ہیں آخر میں ایک جامع اور مختصر جدید عربی اردو لغت بھی شامل کتاب ہے عربی بول چال کے شوقین طبقے کےلیے یہ کتاب بہت ہی مفید ہے   

Urdu Book Title جدید عربی سیکھں(بہترین معیار)
ISBN D-9786035002899
Author Darussalam Research Center
Language Urdu
Book Pages 182
Book Size (cm) 17x24
Genre Education
Publication Darussalam Publishers
Colour 2 Colour
Weight 1.0 kg
View full details